Punjab Desi Mumni Mix 90#
اعلیٰ ترین نسل کے دودھیل جانوروں کے لیے چیپٹل کا سب سے طاقتور اور پریمیم راشن۔ یہ متوازن ونڈا جانوروں کی ہائی میٹابولک ضرورت کو پورا کر کے انہیں پیٹ کی بیماریوں اور دودھ کے دباؤ کی وجہ سے ہونے والی کمزوری سے بچاتا ہے، جس سے جانور ہر سیزن میں پوری صلاحیت کے ساتھ پرفارم کرتا ہے۔